کوک شاستر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کتاب جس میں عورتوں کی اقسام عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتاب لذت النسا، بھوگ بلاسن۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کتاب جس میں عورتوں کی اقسام عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتاب لذت النسا، بھوگ بلاسن۔ name of an indecent treatise on the art of love; describing the merits and excellencies of the sexes